ur_luk_tn/07/48.txt

26 lines
1023 B
Plaintext

[
{
"title": "یسوع نے اس عورت سے کہا ",
"body": "\"پھراس نے عورت سے کہا\" "
},
{
"title": "تیرے گناہ بخشےگئے",
"body": "\"میں تیرے گنا بخشتا ہوں\""
},
{
"title": "ساتھ اکٹھے بیٹھے تھے",
"body": "\"ایک ساتھ بیٹھے تھے میز کے گرد\" یا \"ایک ساتھ کھانا \""
},
{
"title": "یہ کون ہے جو گناہ بھی معاف کرتا ہے ؟",
"body": "AT: \"یہ آدمی اپنے آپ کو کیا سمجھتا ہے؟ صرف خدا ہی گناہ معاف کر سکتا ہے!\" یا \"یہ آدمی کیوں خدا بنتا ہے جو گناہ معاف کر سکتا ہے؟\""
},
{
"title": "تیرے ایمان نے تجھے بچالیا ہے",
"body": "AT: \"کیونکہ تم نے یقین رکھا، تم بچ گئی ہو\""
},
{
"title": "سلامتی سے جا",
"body": "AT: \"جب تم جاو، تو فکر مت کرو\" یا \"خدا تمہیں سلامتی دے\""
}
]