ur_luk_tn/07/29.txt

26 lines
1.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "لوقا، اس کتاب کے مصنف، تبصرہ کرتا ہے کہ لوگوں کیا ردِ عمل تھا یوحنا اور یسوع کے بارے میں."
},
{
"title": "جب سب لوگوں.....یوحناکے نام سے بپتسمہ لے چکےتھے",
"body": "AT: \"جب سب لوگ نے بپتسمہ لیا یوحنا سے جن میں سے وہ لوگ جو محصول لینے والوے تھے انہوں نے سنا، انہوں نے اعلان کیا کہ خدا صادق ہے\""
},
{
"title": "انہوں نے اقرار کیا کہ خُدا صادق ہے",
"body": "\"انہوں نے کہا کہ خدا نے خود کو راستباز قرار دیا ہے\" یا \"انہوں نے اعلان کیا ہے کہ خدا نے نیک عمل کیا ہے\""
},
{
"title": "جو یوحناکے نام سے بپتسمہ لے چکےتھے",
"body": "AT: \"کیونکہ انہوں نے یوحنا کو بپتسما دینے کی اجازت دی\" یا \"کیونکہ یوحنا نے انہیں بپتسما دیا تھا\""
},
{
"title": "خُدا کی حکمت کو قبول نہ کیا",
"body": "\"خدا جو ان سے کیا کرنا چاہتے تھے انہوں نے مسترد کیا\" یا \" انہوں نے خدا کے حوکموں کی نافرمانی کی\""
},
{
"title": "جنھوں نے اُس سے بپتسمہ نہیں لیا تھا",
"body": "AT: \"انہوں نے یوحنا کو انہیں بپتسما دینے کی اجازت نہیں دی\" یا \"انہوں نے یوحنا کے بپتسمہ کو مسترد کیا\""
}
]