ur_luk_tn/06/41.txt

30 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "پھر تم اپنے بھائی کی آنکھ کے چھوٹے سے تنکے کو کیوں دیکھتے ہوں جب کہ تمہاری آنکھ میں شہتیر ہے؟",
"body": "یسوع نے اس سوال کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو للکار ہے تاکہ لوگ اپنے گناہوں پر توجہ دیں بجائے کسی شخص کے گناہوں پر توجہ دیں. AT: \"نظر نہیں آتا ... لیکن آپ کی اپنی آنکھ میں شہتیر اس کو نظر انداز کرتے ہیں\""
},
{
"title": "بھائی کی آنکھ کے چھوٹے سے تنکے کو کیوں دیکھتے ہوں",
"body": "یہ ایک استعار ہے جو ساتھی ایماندار کے کم اہم غلطیوں سے متعلق ہے."
},
{
"title": "چھوٹے سے تنکے کو کیوں دیکھتے ہوں",
"body": "\"پہتر کا ٹکڑا\" یا \"دھول.\""
},
{
"title": "بھائی ",
"body": "یہاں \"بھائی\" یسوع کے ساتھی یا ساتھی ایمامندار سے مراد ہے."
},
{
"title": "جب کہ تم خود اپنی آنکھ میں سے شہتیر ",
"body": "یہ ایک شخص کی سب سے اہم غلطیوں کے لئے ایک اشارہ ہے. ایک شہتیرلفظی طور پر ایک شخص کی آنکھ میں نہیں جا سکتا. یسوع اس بات پر زور دیتے ہیں کہ کسی شخص کو کسی دوسرے شخص کی کم اہم غلطیوں سے نمٹنے سے پہلے کسی شخص کو اپنی زیادہ اہم غلطیوں پر توجہ دینا چاہئے."
},
{
"title": "شہتیر ",
"body": "\"لکڑی کا تختہ\""
},
{
"title": "تم اپنے بھائی کو کیسے کہہ سکتے....آنکھ",
"body": "AT: \"آپ کو نہیں کہنا چاہئے ... آنکھ\""
}
]