ur_luk_tn/05/27.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "جب یسوع گھر سے روانہ ہوتا ہے، یسوع لاوی، ایک محصول لینے والے کو بلاتا ہے اور اُس سے کہتا، ’’میری پیروی کر‘‘۔\nلوی یسوع کے لئے ایک بڑا کھانا تیار کرتا ہے جسے فریسیوں اور فقِیہوں یہ دیکھ کر پریشان ہوتے ہیں."
},
{
"title": "اِن باتوں کے وقوع میں آنے کے بعد",
"body": "\"اِن باتوں\" یہ پچھلی آیات میں کیا ہوا ہے. یہ ایک نیا وقوعه کی طرف اشارہ کرتا ہے."
},
{
"title": "محصول لینے والے سے ملا",
"body": "\"محصول لینے والے کو توجہ سے دیکھا\" یا \"محصول لینے والے کو احتیاط سے دیکھا\""
},
{
"title": "میری پیروی کر",
"body": "AT: \"میرے شاگرد رہو\" یا \"آو، میری پیروی کرو اپنے استاد کی مانند\""
},
{
"title": "سب کچھ وہیں چھوڑا",
"body": "\"محصول لینے والے کام کو چھوڑ دیا\""
}
]