ur_luk_tn/05/04.txt

18 lines
701 B
Plaintext

[
{
"title": "جب وہ کلام سُنا چکا",
"body": "\"جب یسوع نے لوگوں کو تعلیم دینا ختم کی تو\""
},
{
"title": "جیسا تُو نے کہا ہے",
"body": "\"آپ کے لفظ کی وجہ سے\" یا \"کیونکہ آپ نے مجھے یہ کرنے کے لئے کہا ہے\""
},
{
"title": "بُلایا ",
"body": "وہ ساحل سے کہیں زیادہ دور تھے تو انہوں نے اشاروں سے بُلایا، شاید بازوؤں کے اشاروں سے."
},
{
"title": "کشتیاں ڈوبنے لگیں",
"body": "AT: \"کشتیاں ڈوبنے شروع ہوگئیں کیونکہ مچھلی بہت بھاری تھیں\""
}
]