ur_luk_tn/04/18.txt

30 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "خداوند کی روح مجھ پر ہے",
"body": "\"روح القدس میرے ساتھ خاص طریقے سے ہے.\" جب کوئی یہ کہتا ہے، تو وہ دعوی کر رہا ہے کہ خدا کے الفاظ بول رہا ہے."
},
{
"title": "اُس نے.......مسح کیا ہے",
"body": "AT: \"روح القدس مجھ پر قابو پانے کے لئے مجھ پر ہے\" یا \"روح القدس نے مجھے طاقت اور اختیار عطا کیا\""
},
{
"title": "غریبوں",
"body": "\"غریب لوگ\""
},
{
"title": "قیدیوں کی آزادی کا اعلان",
"body": "\"ان لوگوں کو بتاؤ جو قید میں ہیں وہ آزاد ہوسکتے ہیں\" یا \"جنگ بندی کے قیدیوں کو آزاد کر نے کے لیے\""
},
{
"title": "اندھوں کو بینائی دینے",
"body": "\"اندھوں کو بینائی دینے کے لیے \" یا \"اندھوں کو دوبارہ دیکھنے کے قابل بنانا\""
},
{
"title": "مظلوموں کو آزاد",
"body": "\"ان لوگوں کو آزاد کرنے کے لیے جن پرسختی سے سلوک کیا جاتا ہے\""
},
{
"title": "خداوند کے ساِل مقبول کا اعلان",
"body": "\"ہر کسی کو بتائیں کہ خداوند اپنے لوگوں کو برکت دینے کے لئے تیار ہے\" یا \"اعلان کرتے ہیں کہ یہ سال ہے کہ خرا اپنی مہربانی کرے گا\""
}
]