ur_luk_tn/04/08.txt

26 lines
1.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "لیکن یسوع نے جواب میں اُس سے کہا، ’’یہ لکھا ہے کہ ",
"body": "AT: \"لیکن یسوع نے جواب دیا، نہیں، میں تیری عبادت نہیں کروں گا، کیونکہ یہ لکھا ہے\""
},
{
"title": "جواب میں اُس سے کہا",
"body": "\"اس سے جواب دیا\" یا \"اس نے جواب دیا\""
},
{
"title": "یہ لکھا ہے کہ ",
"body": "AT: \"موسی نے صحیفوں میں لکھا ہے\""
},
{
"title": "صرف خداوند اپنے خدا کی عبادت کرو",
"body": "یسوع مسیح نے صحیفوں سے ایک حکم کا حوالہ دیتے ہوئے کہہ دیا تھا کہ وہ شیطان کی عبادت کیوں نہیں کرے گا."
},
{
"title": "خدمت کرو",
"body": "یہ پرانا عہد نامہ کے لوگوں سے مراد ہے جنہوں نے خدا کے قانون کو حاصل کیا تھا."
},
{
"title": " اُسی کی",
"body": "\"اسی کی\" لفظ خدا سے مراد ہے."
}
]