ur_luk_tn/04/05.txt

22 lines
820 B
Plaintext

[
{
"title": "اونچی جگہ",
"body": "\"ایک اونچا پہاڑ\""
},
{
"title": " ایک ہی لمحے میں",
"body": "\"فوری طور پر\""
},
{
"title": "اِن سب پر مجھے اختیار دیا گیا ہے",
"body": "ممکنہ طور پر یہ مطلب ہے کہ \"ان\" کا مطلب ہے 1) ریاستوں کے اختیار اور شان و شوکت یا 2) بادشاہوں. AT: \"خدا نے انہیں مجھے دیا ہے\""
},
{
"title": "اگر تُو میرے سامنے جھک کر سجدہ کرے ",
"body": "AT: \"اگر تو جھک کر میری عبادت کرے گا\""
},
{
"title": "تو یہ سب تیرا ہو جائے گا",
"body": "\"میں آپ کو ان تمام سلطنتوں کو دے دونگا، ان کی شان کے ساتھ\""
}
]