ur_luk_tn/03/04.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات:",
"body": "مصنف، لوقا، یوحنَا بپتسمہ کے بارے میں یسعیاہ نبی کا ایک حوالہ دیتے ہیں."
},
{
"title": "جیسا کہ......لکھا ہے ",
"body": "AT: \"ایسا ہوا جیسا یسعیاہ نبی نے اپنی کتاب میں لکھا تھا\" یا \"یوحنَا نے اس کے الفاظ کو پورا کیا جو نبی یسعیاہ نے اپنی کتاب میں لکھا تھا\""
},
{
"title": "بیابان میں ایک پکارنے والے کی آواز آتی ہے",
"body": "AT: \"بیابان میں کسی کی آواز سنائی جاتی ہے\" یا \"وہ آواز سنتے ہیں جو بیابان میں سے رہی ہے\""
},
{
"title": "خداوند کا راہ تیار کرو اور اُس کے راستے سیدھے بنائو",
"body": "یہ دو جملے بنیادی طور پر ایک ہی چیز کا مطلب ہے."
},
{
"title": "خداوند کا راہ تیار کرو",
"body": "AT: \" تیار رہو رب کا پیغام سننے کے لئے جب وہ آتا ہے\" یا \"توبہ کریں اور خداوند کے آنے کے لئے تیار رہیں\""
},
{
"title": "راہ ",
"body": "\"راستہ\" یا \"سڑک\""
}
]