[ { "title": "جنہوں نے دیکھاتھا", "body": "\"جو لوگوں نے دیکھا تھا اور وہاں کیا ہوا تھا\"" }, { "title": "کیسے وہ شخص جو بدروح گرفتہ تھا بچ گیا", "body": "AT: \"یسوع نے آدمی کو شفا دی تھی جو کہ بدروحوں کے اختیار میں تھا\"" }, { "title": "گراسینیوں اور آس پاس کے علاقہ", "body": "\"گراسینیوں کے اس علاقےمیں \" یا \"جہاں گراسینیوں علاقے کے لوگ رہتے تھے\"" }, { "title": "لوگوں نے یسوع کو وہاں سے چلے جانے کو کہا کیونکہ اُن پر بڑا خوف طاری ہو گیا", "body": "AT: \"وہ بہت ڈر گئے\"" }, { "title": "سوار ہو گیا", "body": "AT: \"جھیل کے اس پار واپس جاؤ\"" } ]