[ { "title": "منسلک بیان", "body": "الیشبع نے بیٹے کو جنم دیا اورزکریاہ نے اپنے بیٹے کا نام رکھا." }, { "title": "پھر واپس اپنے گھر آگئی", "body": "\"مریم اپنے گھرواپس آگئی\"" }, { "title": "جب ", "body": "یہ لفظ کہانی میں اگلے واقعہ کا آغاز کرتا ہے." }, { "title": "جب اُس کے آس پٹروس اور رشتہ دارو", "body": "\"الیشبع کے آس پٹروس اور رشتہ دار\"" }, { "title": "خداوند نے اُس پر نہایت رحم کیا", "body": "\"خداوند نے اُس پر نہایت رحم کیا\"" } ]