[ { "title": "ایک شخص تھا ", "body": "یہ جملہ کہانی میں ایک نیا کردار متعارف کرانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے؛ اس معاملے میں، ایک شخص جس میں ناپاک روح تھی." }, { "title": "جس میں ناپاک روح تھی", "body": "\"جس میں ایک ناپاک روح تھی\" یا \"جو بد روح کے اختیار میں تھا\"" }, { "title": " وہ بلند آواز سے چِلانے لگا", "body": "\"وہ بلند آواز سے چلایا\"" }, { "title": "تجھے ہم سے کیا کام؟", "body": "اس کا مطلب ہے: \"ہمیں پریشان کرنے کا کیا حق ہے؟\"" }, { "title": "یسوع ناصری، تجھے ہم سے کیا کام؟", "body": "AT: \"آپ، کو ہم سے کیا کام، یسوع ناصری!\" یا ہم آپ کے ساتھ کچھ نہیں کرنا چاہتے ہیں،یسوع ناصری! \"یا\" آپ کو ہمیں پریشان کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، یسوع ناصری! \"" } ]