[ { "title": "اگر کوئی تمہارے ایک گال پر مارے", "body": "\"اگر کوئی آپ کو مارے تو\"" }, { "title": "ایک گال پر مارے", "body": "\"آپ کے چہرے کے ایک حصے پر\"" }, { "title": "دوسرا بھی اُس کی طرف پھیر دو", "body": "AT: \"اپنا چہرہ پھیر دو تاکہ وہ دوسرے گال پربھی مار سکے\"" }, { "title": "باز نہ رکھ ", "body": "\"اسے لینے سے روکنا نہیں\"" }, { "title": "جو تم سے کچھ مانگے اُس کو دو", "body": "\"اگر کوئی آپ سے کوئی چیز پوچھتا ہے تو اس کو دے دو\"" }, { "title": "واپس نہ مانگو", "body": "\"اس کی ضرورت نہیں ہے\" یا \"طلب نہ کریں\"" } ]