[ { "title": "تمہارا اجر بہت بڑا ہو گا", "body": "\"آپ کو ایک عظیم انعام ملے گا\" یا \"آپ کو اچھی ادائیگی ملے گی\" یا \"آپ اس کے باعث اچھے تحائف ملے گے\"" }, { "title": "تم قادرِ مطلق کے فرزند ٹھہرو گے", "body": "\"خدا کے بیٹے\"" }, { "title": "تم قادرِ مطلق کے فرزند", "body": "\"قادرِ مطلق کے بیٹے\"" }, { "title": "نا شکروں اور بُرے لوگوں", "body": "\"جو لوگ اس کا شکریہ ادا نہیں کرتے اور جو برے ہیں\"" }, { "title": "تمہارا باپ", "body": "یہ خدا کی طرف اشارہ کرتا ہے." } ]