[ { "title": "منسلک بیان", "body": "یہ بتاتا ہے کہ نتیجے میں کیا ہوا، یسوع نے شفا دی جو انسان مر گیا تھا." }, { "title": "ن سب پر خوف چھا گیا", "body": "AT: \"وہ سب بہت ڈر گئے\"" }, { "title": "عظیم نبی", "body": "وہ یسوع کی بات کررہے تھے، نامعلوم پیروکار سے نہیں." }, { "title": "ہمارے درمیان ایک عظیم نبی نمودار ہو ا ہے", "body": "AT: \"خدا نے ہمارے درمیان ایک عظیم نبی اٹھایا ہے\"" }, { "title": " پر نظر کی", "body": "یہ محاورہ کا مطلب ہے \"پرواہ کی\"" }, { "title": "یسوع کے اِس معجزہ کی خبر پورے یہودیہ اور اُس کے پاس کے علاقوں میں پھیل گئی", "body": "AT: \"لوگ یسوع کے بارے میں یہ خبر پھیلاتے ہیں\" یا \"لوگوں نے یسوع کے بارے میں اس خبر کو دوسروں کو بتایا" }, { "title": "خبر", "body": "\"یہ خبر\" یا \"یہ پیغام\"" } ]