[ { "title": "منسلک بیان:", "body": "یسوع بھیڑ کو تعلیم دینا ختم کرتا ہے." }, { "title": "عام معلومات:", "body": "آیت 33-36 ایک استعار ہے جہاں یسوع نے اپنی تعلیم جو \"روشنی\" ہے، اور سب کے ساتھ بانٹنا جانا چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے. وہ ایسے لوگ کے بارے میں بولتا ہے جو اسکی تعلیم کو \"تاریکی\" کے طور سمجھتے ہیں اور اس کو قبول نہیں کرتے ہیں." }, { "title": "کوٹھڑی یا ٹوکرے کے نیچے نہیں رکھتا", "body": "\"اسے چھپاتا ہے یا ٹوکری کے نیچے رکھتا ہے\"" }, { "title": "بلکہ چراغ دان", "body": "AT: \"لیکن وہ اسے ایک چراغ دان پر رکھتے ہیں\" یا \"لیکن وہ ایک میز پر رکھتے ہیں\"" }, { "title": "تمہاری آنکھ اچھی ہے تو تیرے پورے بدن میں روشنی ہے", "body": "استعارہ کے اس حصے میں، جو چیزیں انہوں نے یسوع کو کرتے ہوئے دیکھیں تھیں اس سے فہیم فراہم ہوا جیسے آنکھیں جسم کے لئے روشنی فراہم کرتی ہیں." }, { "title": "تمہاری آنکھ", "body": "آنکھ نظر کے لئے ایک معنی ہے." }, { "title": "بدن ", "body": "جسم ایک شخص کی زندگی سے مراد ہے." }, { "title": "تمہاری آنکھ اچھی ہے", "body": "AT: \"جب آپ کی نظر اچھی ہے\" یا \"جب آپ اچھی طرح دیکھتے ہیں\"" }, { "title": "تو تیرے پورے بدن میں روشنی ہے", "body": "AT: \"تمہارے پورا جسم روشنی سے بھر جائے گا\" یا \"تم ہر چیز کو واضح طور پر دیکھ سکو گے\"" }, { "title": "جب تیری آنکھ بری ہے", "body": "AT: \"جب آپ کی نظر بری ہے\" یا \"جب آپ کو کم نظر آتا ہے\"" }, { "title": "تو پھر پھر تیرے سارے بدن میں تاریکی ہے", "body": "\"آپ کچھ بھی نہیں دیکھ سکیں گے\"" }, { "title": "لہٰذا ہوشیار رہو کہ جو نور تم میں ہے وہ تاریکی نہیں", "body": "\"ہوشیار رہنا کہ آپ کیا سوچتے ہیں روشنی اصل میں اندھیرہ تو نہیں ہے\" یا \"ہوشیار رہنا کہ آپ کو معلوم ہو کے روشنی کیا ہے، اور معلوم ہو کہ تاریکی کیا ہے\"" }, { "title": "پھر اگر تمہارا سار ابدن روشن ہے تو اس میں تاریکی نہیں پھر تمہارا سار بدن اس چراغ کی مانند ہو گا جو روشن ہے ۔", "body": "یسوع ایک ہی حقیقت کے طور پر ایک تشبیہ بیان کرتا ہے. وہ ایسے لوگوں کے بارے میں بولتا ہے جو سچ سے بھرے ہوئے ہیں جیسے کہ وہ چراغ ہیں جو ورشنی سے چمکتا ہے." } ]