[ { "title": "اُسی گھڑی", "body": "\"اس وقت\"" }, { "title": "بُری روحوں سے ", "body": "AT: \"انہوں نے انہیں بری روحوں سے شفا دی\" یا \"اس نے لوگوں کو بری روحوں سے آزاد کیا\"" }, { "title": "یسوع نے جواب میں اُن سے کہا ", "body": "\"یوحنا کے رسولوں سے کہا\" یا \"رسولوں سے کہا کہ جو یوحنا نے بھیجے تھے\"" }, { "title": "یوحنا کو بتاؤ", "body": "\"یوحنا کو بتا‏ؤ\"" }, { "title": "شکستہ حال لوگوں کو", "body": "\"غریب لوگ\"" }, { "title": "مبارک ہیں وہ جو میرے اِن تمام اعمال کے با وجود مجھ پر ایمان لانے سے نہیں رُکتے", "body": "AT: \"خدا اس شخص کو برکت دے گا جو میرے اعمال کی وجہ سے مجھ پر ایمان لائے\"" }, { "title": "وہ جو", "body": "\"لوگ\" یا \"کوئی بھی\" یا \"کوئی بھی شخص\"" }, { "title": "نہیں رُکتے", "body": "\"مسلسل جاری رکہیں\"" }, { "title": "مجھ پر ایمان", "body": "\"مجھے مکمل طور پر پر اعتماد\"" } ]