[ { "title": "منسک بیان", "body": "یسوع نائن شہر جاتا ہے، جہاں وہ مردہ شخص کو شفا دیتا ہے." }, { "title": "نائن", "body": "شہر کا نام ہے" }, { "title": "ایک مردہ کو دیکھا", "body": "AT: \"وہاں ایک مردہ آدمی تھا جو\"" }, { "title": "ایک مردہ کو دیکھا جسے لوگ اُٹھا کر لے آرہے تھے", "body": "AT: \"لوگ شہر سے باہر ایک شخص لے کر جارہے تھے جو مر چکا تھا\"" }, { "title": "جو کہ اپنی ماں کا اِکلوتا بیٹا تھا", "body": "\"وہ اپنی ماں کا واحد بیٹا تھا، اور وہ ایک بیوہ تھی.\" یہ مردہ اور اس کی ماں کے بارے میں پس منظر کی معلومات ہے." }, { "title": "بیوہ", "body": "ایک عورت جس کا شوہر مر گیا ہو" }, { "title": "عورت کو دیکھ کر خداوند کو اُس پر ترس آیا", "body": "\"اس کے لئے بہت افسوس محسوس ہوا\"" }, { "title": "وہ اُس کے پاس آیا", "body": "\"وہ آگے چلا گیا\" یا \"اس نے مردہ آدمی کے پاس آیا\"" }, { "title": "تابوت کو چھوا اور جو اُس مردے کو اُٹھا لے جا رہے تھے", "body": "یہ بستر کی طرح ہو تا تھا جو مردہ جسم کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا." }, { "title": "میں تجھ سے کہتا ہوں", "body": "AT: \"میری بات سن!\"" }, { "title": "وہ مردہ", "body": "AT: \"آدمی جو مر گیا تھا\"" } ]