[ { "title": "زکریاہ ", "body": "یہاں پس منظر کی معلومات سے کہانی میں ایک تبدیلی." }, { "title": "اپنے فرقےکی طرف سے", "body": "\"جب اس کا گروہ کی باری تھی\" یا \"\nجب اس کے گروہ کا وقت آیا خدمت\n کرنے کا\"" }, { "title": "کہانت کے چنے جانے کے مطابق.......بخور جلانے کا قرعہ", "body": "یہ جملہ ہمیں کہانت کے فرائض کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے." }, { "title": "کہانت کے چنے جانے کے مطابق", "body": "\"روایتی طریقہ\" یا \"ان کا معمولی طریقہ\"" }, { "title": "قرعہ اُس کے نام کا نکلا", "body": "کسی بات کا فیصلہ کرنے میں مدد کرنے کے لئے پتھر پرنشان لگایا جاتا تھا جسے میں زمین پر پھینک دیا جاتا تھا. کاہنوں کا خیال تھا کہ خدا نے ان کو ہدایت کی ہے قرعہ کے ذریعے کہ کون سا کاہن چناگیا ہے." }, { "title": "بخور جلانے", "body": "کاہنوں کو ہر صبح اور شام ہیکل کے اندر ایک خصوصی قربان گاہ پر خدا کی پیشکش کے طور پر میٹھی بخور جلانے کے لئے تھا." }, { "title": "سب لوگ", "body": "\"ایک بڑی تعداد\" یا \"بہت سے لوگ\"" }, { "title": "باہر", "body": "ہیکل کے ارد گرد بند علاقہ تھا. AT: \"ہیکل کی عمارت کے باہر\" یا \"ہیکل کے باہر صحن میں\"" }, { "title": "جب وہ بخور جلا رہا تھا تو باہر سب لوگ دعا کر رہے تھے", "body": "\"مقرر وقت میں.\" یہ واضح نہیں ہے کہ یہ بخور کی پیشکش کے لئے صبح یا شام کا وقت تھا." } ]