[ { "title": "عام معلومات", "body": "خدا نے یہودی ایماندروں کو دیئے گئے قوانین میں بتایا کہ کب ایک بچے لڑکے کا ختنا ہونا ہے اور والدین کو کس طرح کی قربانی لے کرآنی ہے." }, { "title": "آٹھویں دِن", "body": "یہ فقرہ گزرتے وقت دکھاتا اس نئے واقعہ سے قبل." }, { "title": "آٹھویں دِن جب بچے کے ختنے کا دِن آیا", "body": "\"یہ اس کی پیدائش کے بعد آٹھو دن تھا\" یا \"اس کی آٹھ دن کی عمر تھی\"" }, { "title": "اُس کا نام", "body": "یوسف اور مریم نے اس کا نام رکھا" }, { "title": "جو فرشتے نے اُس کے رحم میں پڑنے سے پہلے رکھا تھا", "body": "AT: \"جو نام فرشتہ نے دیا\"" } ]