[ { "title": "ایسا ہی لوط کے دنوں میں ہوا", "body": "AT: \"ایک اور مثال یہ ہے کہ یہ لوط کے دنوں میں کیسے ہوا\" یا \"جیسے لوگ کرہے تھے جب لوط رہتے تھے\"" }, { "title": "وہ بھی کھاتے،پیتے،", "body": "\"سدوم کے لوگ کھاتے اور پیتے تھے\"" }, { "title": "آسمان سے آگ اور گندھک برسی", "body": "\"آگ اور گندھک آسمان سے بارش کی طرح گری\"" }, { "title": "اُن سب کو برباد کر دیا", "body": "AT: \"ان تمام لوگوں کو تباہ کیا جو شہر میں ٹھہرے تھے\"" } ]