[ { "title": "جہاں اُس نے پرورش پائی تھی", "body": "جہاں اس کے والدین نے اسے پرورش کی تھی \"یا\" جہاں وہ رہتا تھا جب وہ بچہ تھا \"یا\" جہاں وہ بڑا ہوا \"(UDB)" }, { "title": "دستور کے مطابق", "body": "\"جیسا کہ اس نے سبت کا دن کیا.\" یہ اس کا عام عمل تھا کے وہ سبت کے دن عبادت گاہ کے پاس جاتا تھا." }, { "title": "اُسے یعسیاہ نبی کا طومار دیا گیا", "body": "AT: \"کسی نے اسے یسعیاہ نبی کی کتاب دی\"" }, { "title": "یعسیاہ نبی کا طومار", "body": "یہ یسعیاہ کی کتاب سے مراد ہے. یسعیاہ نے کئی سال پہلے لکھا تھا، اور کسی نے اس کتاب کی نقل کی تھی." }, { "title": "جہاں یہ لکھا تھا", "body": "\"جہاں یہ لفظ لکھے گے تھے.\" یہ جملہ اگلے آیت میں جاری ہے" } ]