[ { "title": "عاممعلومات:", "body": "کہانی کے اگلے حصہ کی شروعات ہے. یسوع اپنے شاگردوں کو دعا کرنا سیکھاتا ہے." }, { "title": "تو یوں ہوا", "body": "اس جملے کو یہاں کہانی کا ایک نیا حصہ شروع کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے. " }, { "title": "جب اس نے دعا ختم کر لی تو یوں ہوا کہ اِس کے شاگردوں میں سے ایک نے کہا", "body": "AT: \"یہ کہ یسوع ایک خاص جگہ میں دعا کررہا تھا. جب دعا ختم ہوئی تو،\"" } ]