[ { "title": "عام معلومات:", "body": "یہ پس منظر دکھاتا ہے کہ کیوں مریم اور یوسف کو یسوع کی پیدائش کےلیے جانا پڑا." }, { "title": "اُن دنوں میں", "body": "یہ لفظ کہانی کا نیا حصہ کو شروع کرتا ہے." }, { "title": "آیسا ہوا", "body": "یہ جملہ استعمال کیا جاتا ہے کہانی کے آغاز کے لیے." }, { "title": "قیصر اوگوستس", "body": "\"بادشاہ اوگوستس\" یا \"قیصر اوگوستس.\" اوگوستس رومی سلطنت کا پہلا قیصر تھا. " }, { "title": "حکم جاری ہوا", "body": "AT: \"ایک حکم دیا\" یا \"حکم جاری کیا\"" }, { "title": "ساری دنیا کے لوگوں کے نام لکھے جائیں", "body": "AT: وہ لوگ جو دنیا میں تمام رہنے والے لوگوں کا اندراج کریں\" یا \"وہ دنیا میں تمام لوگوں کو گن کراور ان کے نام لکھیں\"" }, { "title": "ساری دنیا", "body": "\"دنیا کا وہ حصہ جو رومن حکومت کے اختیار میں ہے \" یا \"وہ ملک جن پر رومن شہنشاہ کی حکمرانی کرتا ہے\"" }, { "title": "کورنیُس", "body": "سُوریہ کے حاکَم بننے کے لئے کورنیُس کو مقرر کیا گیا تھا." }, { "title": "اور سب لوگ", "body": "\"ہر کوئی جانا شروع ہوا\" یا \"سب جا رہے تھے\"" }, { "title": "اپنے شہر کو", "body": "AT: \"جس شہر میں ان کے باپ دادا رہتے تھے\"" }, { "title": "نام لکھوانے", "body": "\"اپنے نام اندراج کے لیے\" یا \"سرکاری شمار میں شامل ہونے کے لئے\"" } ]