[ { "title": "جب وہ", "body": "یہ جملہ یہاں کہانی میں ایک اہم واقعہ کو نشان زد کرنے کے لئے یہاں استعمال کیا جاتا ہے." }, { "title": "ہیکل میں", "body": "AT: \"ہیکل کے صحن میں\" یا \"ہیکل میں\"" }, { "title": "اُستادوں کے درمیان", "body": "اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بلکل درمیان میں تھا. بلکہ، اس کا مطلب ہے \"اُن کے بیچ\" یا \"اُن کے ساتھ\" یا \"گھیر لیا.\"" }, { "title": "اُستادوں", "body": "\"مذہبی اساتذہ\" یا \"جو لوگ خدا کے بارے میں لوگوں کو سکھاتے ہیں\"" }, { "title": "جو اُس کی سُن رہے تھے اُس کی سمجھ اور جوابوں سے بہت حیران تھے", "body": "وہ سمجھ نہیں سکے کہ ایک بارہ سالہ لڑکا کس طرح بغیرمذہبی تعلیم، اتنی اچھی طرح سے جواب دے سکتا تھا." }, { "title": "اُس کی سمجھ", "body": "\"وہ کتنا جانتا تھا\" یا \"اس نے خدا کے بارے میں بہت کچھ سمجھ لیا\"" }, { "title": "جوابوں", "body": "\"اس نے ان کو جواب دیا\" یا \"اس نے ان کے سوالوں کو اتنا اچھا جواب دیا\"" } ]