[ { "title": "اُس کے بارے میں یہ باتیں سُن کر حیران ہوئے", "body": "‎AT: \"ایسی چیزیں جو شمعون نے اس کے بارے میں کہا\"" }, { "title": "مریم سے کہا", "body": "\"بچے کی والدہ سے کہا، مریم سے کہا.\"" }, { "title": "سُنو", "body": "شمعون نے مریم کو بتانے کے لئے اس اظہار کا استعمال کیا ہے کہ جو وہ کہنا چاہتے ہیں وہ بہت اہم ہے" }, { "title": "یہ بچہ اسرائیل کے بہت سے لوگوں کےگرنے اور اُٹھنے کے لئے نشان مقرر ہوا ہے", "body": "AT: \"یہ بچہ کی وجہ سے اسرائیل میں بہت سے افراد سے خدا سے دور ہوںگے یا خدا کے نزدیک ہونگے\"" }, { "title": "نشان مقرر ہوا ہے", "body": "\"خدا کی طرف سے پیغام جو کہ بہت سے لوگ کا مزاحمت کریں گے\"" }, { "title": "تیری جان بھی تلوار سے چھیدی جائے گی", "body": "AT: \"تمہاری اداسی دردناک ہو گی جیسا کہ تلوار نے تمہارے دل کو چھید دیا ہے\"" }, { "title": "تاکہ بہت سے لوگوں کے دِلوں کے خیال ظاہر ہو جائیں", "body": "AT: \"بہت سے لوگوں کے خیالات انکشاف کیے جائیں گے\"" } ]