[ { "title": "جب وہ گھر آیا ", "body": "\"جب وہ گھر پہنچ گئے.\" یسوع کے ساتھ یائیرگیا. یسوع کے شاگردوں میں سے کچھ ان کے ساتھ چلے گے." }, { "title": "اُس نے پطرس ،یوحنّا ، یعقوب ،لڑکی کے باپ اور ماں کے سوا کسی کو اندر آنے کی اجازت نہ دی", "body": "AT: \"یسوع نے صرف پطرس ، یوحنّا ، اور یعقوب کو اجازت دی، اور لڑکی کے باپ اور ماں کے ساتھ اندر جانے کے لئے\"" }, { "title": "لڑکی کے باپ", "body": "\"یہ یائیر سے مراد ہے\"" }, { "title": "وہاں پر سارے لوگ ماتم اور رونا پیٹنا کر رہے تھے", "body": "AT: \"تمام لوگوں کو وہاں دکھایا گیا تھا کہ وہ کس طرح غمگین تھے اور بلند آواز سے رو رہے تھے کیونکہ لڑکی مر گئی تھی\"" }, { "title": "وہ جانتے تھے کہ وہ مر چکی ہے ", "body": "\"کیونکہ وہ جانتے تھے کہ لڑکی مر گئی تھی\"" } ]