[ { "title": "بھیڑ تجھ پر گری پڑتی ہے", "body": "AT: \"وہاں تیرے ارد گرد بہت سے لوگوں کی بھیڑ ہے اور تیرے خلاف دباؤ ڈالتے ہیں، لہذا ان میں سے کسی نے تجھ کو چھو لیا ہے!\"" }, { "title": "کسی نے مجھے چھوا ", "body": "AT: \"میں جانتا ہوں کہ کسی نے جان بوجھ کر مجھے چھو لیا\"" }, { "title": "کیونکہ میرے اندر سے قوت نکلے ہے", "body": "AT: \"میں جانتا ہوں کہ شفا یابی کی طاقت مجھ سے نکل گئی\" یا \"میں نے محسوس کیا اپنی طاقت سے کسی کو شفا \"" } ]