[ { "title": "وہاں پر ایک عورت تھی", "body": "یہ کہانی میں ایک نیا کردار متعارف کرایا ہے." }, { "title": "بارہ سال سے خون جاری تھا", "body": "\"خون کا بہاؤ تھا.\" شاید خون بہاؤ بچہ دانی کی طرف سے ہو رہا تھا یہاں تک کہ جب یہ معمول کا وقت نہیں تھا." }, { "title": "مگر اُن میں کسی سے بھی شفا نہ پا سکی", "body": "AT: \"لیکن ان میں سے کوئی اس کا علاج نا کر سکا\" یا \"لیکن ان میں سے کوئی بھی اسے شفا نہیں دے سکا\"" }, { "title": "اُس کی پوشاک کا کنارہ چھوا", "body": "\"اس کے پوشاک کی کنارہ کو چھو لیا.\" یہودی لوگ اپنے لباس کے کنارے پر لٹکن لگاتے تھے جیسے کے یہ ان کا رسمی لباس تھا جو خدا کے قانون میں حکم دیا گیا تھا. یہ ممکن ہے کہ اس نے لٹکن کو چھوا ہو." } ]