[ { "title": "منسلک بیان:", "body": "یسوع اپنے شاگردوں کو سکھانا جاری رکھتا ہے کہ کس طرح دعا کرنی ہے" }, { "title": "ہمیں ہماری.....ہمارے.......ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے", "body": "AT: \"برائے مہربانی ہمیں دے دو ... برائے مہربانی ہمیں معاف کریں ... برائے مہربانی ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے\"" }, { "title": "روز کی روٹی", "body": "AT: \"ہر دن کا کھانا جس کی ہمیں ضرورت ہے\"" }, { "title": "ہمارے گناہ معاف فرما", "body": "\"ہمیں معاف کرتیرے خلاف گناہ کے لئے ہمیں بخش دو\" یا \"ہمارے گناہوں کو بخشنے\"" }, { "title": "جیسے ہم بھی اپنے قرضداروں کو معاف کرتے ہیں", "body": "\"چونکہ ہم بھی معاف کرتے ہیں\"" }, { "title": "اپنے قرضداروں کو معاف کرتے ہیں", "body": "\"جو ہمارے خلاف گناہ کیا ہے\" یا \"جس نے ہمارے لئے غلط کام کیا ہے\"" }, { "title": "ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے", "body": "AT: \"ہمیں آزمائش سے دور رکھنا\"" } ]