[ { "title": "پس جاؤ ", "body": "\"شہروں میں جائیں\" یا \"لوگوں کے پاس جائیں\"" }, { "title": "میَں تُم بھیڑوں کو گویا بھیٹریوں کے درمیان بھیجتا ہوں", "body": "AT: \"جب میں تم کو بھیجتا ہوں، تو لوگ تم پر حملہ کریں گے جیسے بھیڑوں، بھیڑیوں پر حملہ کرتے ہیں\"" }, { "title": "تُم سفر کے لئے نہ پیسے", "body": "\"اپنے ساتھ پیسے والا بستا نہیں لینا\"" }, { "title": "نہ ہی کسی سے ملنا۔", "body": "یسوع نے زور دیا کہ وہ جلدی شہروں میں جائیں اور یہ کام کریں. وہ ان کو بے ادب رہنے کے لیے نہیں کہہ رہا تھا." } ]