[ { "title": "عام معالومات:", "body": "اس پر زور دینے کے لئے کہ وہ شمعون فریسی کو کیا بتانے والا ہے، یسوع نے اسے کہان بتائی." }, { "title": "دو قرضداروں نے ایک ہی شخص کو قرضہ دینا تھا", "body": "\"دو مردوں نے کچھ پیسہ دینے تھے دینے والے کو\"" }, { "title": "پانچ سو دینار", "body": "\"500 دن کی مزدوری\"." }, { "title": "پچاس ", "body": "\"50 دن کی مزدوری\"" }, { "title": "ان دونوں کو بخش دیا", "body": "\"اس نے قرض معاف کر دیا\" یا \"اس نے نے ان کے قرضوں کو منسوخ کر دیا\"" }, { "title": "میرے خیال", "body": "AT: \"شاید\"" }, { "title": "تونے بالکل درست فیصلہ کیا‘", "body": "\"تم صحیح ہو\"" } ]