[ { "title": "اُسے سنا تو نہایت حیران ہوا ", "body": "\"وہ صوبہ دار پر حیران کن تھا\"" }, { "title": "میں تم سے سچ کہتاہوں", "body": "یسوع نے یہ حیرت انگیز بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جو وہ انہیں بتانے جارہا تھا." }, { "title": "اسرائیل میں میں نے ایسا شخص نہیں دیکھا جس کا ایمان اِس کے جتنا ہو", "body": "AT: \"مجھے ایسا کوئی اسرائیلی نہیں ملا ہے جو اس غیر ملکی سے زیادہ مجھ پر اعتماد کرتا ہے!\"" }, { "title": "جنہیں بھیجا گیا تھا", "body": "AT: \"وہ لوگ جنکو رومن افسر نے یسوع کے پاس بھیجا تھا\"" } ]