[ { "title": "دیکھ کئی برس", "body": "\"بہت سالوں سے\"" }, { "title": "میں نے تیری خدمت کی ", "body": "\"میں نے آپ کے لئے بہت مشکل کام کیا\" یا \"میں نے آپ کے لئے غلام کے طور پر محنت کی ہے\"" }, { "title": "میں نے تیرے کسی حکم کو نہیں توڑا", "body": "\"کبھی بھی آپ کے حکموں کی کوئی نافرمان نہیں کی\" یا \"ہمیشہ میں نے ہر چیز کا اطاعت کیا جوآپ نے مجھے بتایا\" (UDB)" }, { "title": "چھوٹا سا برّہ بھی نہیں دیا", "body": "AT: \"ایک جوان بکری بھی\"" }, { "title": "تیرا یہ بیٹا", "body": "\"آپ کا بیٹا.\" بڑا بیٹا اپنے چھوٹے بھائی کو اس طریقے سے ظاہر کرتا ہے کہ وہ کس طرح ناراض ہے." }, { "title": "تیرا مال کسبیوں کے ساتھ ضائع کر دیا", "body": "\"اپنے مالوں کو طوائفوں پر ضائع کر دیا\" یا \"آپ کے تمام پیسے طوائفوں پر ضائع کر دیے.\" ممکنہ معنی 1 ہیں) اس نے فرض کیا کہ اس کے بھائی نے اس طرح پیسہ خرچ کیے تھے یا 2) وہ جان بوجھ کر اپنے بھائی کے گناہ کو بڑھا چڑھا کربتا رہا ہے." }, { "title": "پَلا ہوا بیل", "body": "AT: \"بہترین بچھڑا\" یا \"جوان جانور جوچربی دار ہے\"" } ]