[ { "title": "انبیائ کی تعلیمات", "body": "یہ سب خدا کے کلام سے مراد ہے جو اس وقت تک لکھا گیا تھا." }, { "title": "یوحنا کے آنے سے", "body": "AT: \"یوحنا بپتسمہ دینے والا آیا\"" }, { "title": "خدا کی بادشاہی کو خوش خبری کی منادی کی جاتی ہے", "body": "AT: \"میں خدا کی بادشاہی کی خوش خبری کے بارے میں لوگوں کو تعلیم دیتا ہوں\"" }, { "title": "اورہر کوئی اُس میں داخؒ ہونے کا راستہ بناتا ہے", "body": "AT: \"بہت سے لوگوں بہت کچھ کر رہے ہیں داخل ہونے کے لیے\"" }, { "title": "آسمان اور زمین ٹل جائیں گے لیکن شریعت کا ایک لفظ بھی نہ ٹلے گا", "body": "AT: \"شریعت کا ایک حرف طویل عرصہ تک بھی موجود رہے گا یہاں تک کہ اسمان اور زمین کے مقابلے میں\"" }, { "title": "شریعت کا ایک لفظ بھی نہ ٹلے گا", "body": "AT: \"قانون کی چھوٹی سی بھی تفصیل کے مقابلے میں\"" }, { "title": "نہ ٹلے گا", "body": "\"اختتام\" یا \"وجود میں رکھنا\"" } ]