[ { "title": "عام معلومات:", "body": "کہانی بتاتی ہے یوحنا کے ساتھ کیا ہونے والا ہے لیکن اس وقت نہیں ہوا ہے." }, { "title": " بہت سی نصیحتیوں", "body": "\"بہت سارے دیگر خوہش\"" }, { "title": "حاکم ہیرودیس", "body": "ہیرودیس ایک حاکم تھا، بادشاہ نہیں. اس کا گلیل کے محدود علاقے میں صرف اختیار تھا." }, { "title": "اپنے بھائی فلپ کی بیوی ہیرودیاس سے شادی", "body": "AT: \"کیونکہ اس نے اپنے بھائی کی بیوی، ہیرودیاس سے شادی کی، جبکہ اس کے بھائی اب بھی زندہ تھا\"" }, { "title": "یوحنا کو قید میں ڈال دیا", "body": "\"اس نے اپنے فوجیوں کو کہا کہ یوحنا کو قید میں ڈالنا\"" } ]