[ { "title": "عام معلومات:", "body": "مریم اپنے نجات دہندہ رب کی تعریف کرتے ہوئے گیت گاتی ہے." }, { "title": "میری جان خداوند کی تعریف کرتی ہے....اورمیری رُوح .... خوش ہے", "body": "مریم شاعری کی ایک شکل استعمال کررہی ہے جہاں وہ ایک ہی چیز کو دو مختلف طریقے سے بیان کرتی ہے." }, { "title": "میری جان....میری رُوح", "body": "دونوں \"روح\" اور \"جان\" ایک شخص کے روحانی حصے کا حوالہ دیتے ہیں. مریم یہ کہہ رہی ہیں کہ اس کی عبادت اس کے اندر گہرای سے ہوتی ہے. AT: \"میرا اندرونی شخص ... میرا دل\" یا \"میں ... میں\"" }, { "title": "خوش ہے", "body": "\"کے بارے میں بہت خوشگوار محسوس ہوا ہے\" یا \"بہت خوش تھی\"" }, { "title": "خدا اپنے نجات دہندہ", "body": "\"خدا، جو مجھے بچاتا ہے\" یا \"خدا جو مجھے بچاتا ہے\"" } ]