[ { "title": "منسلک بیان:", "body": "یسوع نے اپنی تمثیل بیان کرنا ختم کی. یہ کہانی جس کا آغاز 12: 1 میں ہوا ہے اس کا خاتمہ ہے." }, { "title": "رہنے دو", "body": "\"درخت کو کچھ نہ کرو\" یا \"اسے مت کاٹو\"" }, { "title": "کھاد ڈالوں گا۔", "body": "AT: \"اس پر کھاد ڈالیں\"" }, { "title": " اگر اگلے سال اُس میں پھل لگا تو اچھی بات", "body": "AT: \"اگر اگلے سال اس پر انجیر لگےتو، ہم اسے بڑھتے رہنے دیں گے\"" }, { "title": "کاٹ ڈالنا", "body": "AT: \"اسے کاٹنے کے لئے مجھے بتاو\" یا \"میں اسے کاٹ دونگا\"" } ]