[ { "title": "پھر جس فریسی نے یسوع کو کھانے پر دعوت دی تھی سوچنے لگا کہ", "body": "\"انہوں نے خود سے کہا\"" }, { "title": "اگر یہ شخص ایک نبی ہوتا تو جانتا کہ جو عورت اس کے پاؤں چھوتی ہے وہ گنہگار ہے", "body": "AT: \"ظاہر ہے کہ یسوع ایک نبی نہیں ہے، کیونکہ ایک نبی یہ جانتا کہ وہ عورت جو اس سے چھورہی ہے وہ عورت گنہگار ہے\"" }, { "title": "گنہگار ہے", "body": "AT: \"گنہگار ہے اور وہ اسے چھونے نہیں دے گا\"" }, { "title": "شمعون ", "body": "یہ فریسی کا نام تھا جس نے یسوع کو اپنے گھر میں دعوت دی. یہ شمعون پطرس نہیں تھا." } ]