[ { "title": "لیکن وہ خاموش رہے", "body": "مذہبی رہنماؤں نے یسوع کے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا." }, { "title": "پس یسوع نے اُسے پکڑا ", "body": "\"لہذا یسوع نے ان آدمیوں کو پکڑ لیا جو اذیما سے متاثر ہوا تھا\"" }, { "title": "تم میں سے اگر کسی کا بیٹا یابیل کنویں میں گرجائے تو کیا تم اُسے سبت کے دن فوراََ ہی/جلدی سے باہر نہ کھینچ نکالوگے", "body": "AT: \"اگر تم میں سے ایک کا بیٹا یا ایک بیل ہے ... تو تم ضرور اسے فوراََ باہر نکال دو گے\"" }, { "title": "وہ اِن سب چیزوں کا جواب دینے کے قابل نہ تھے", "body": "AT: \"ان کے پاس کچھ کہنے کو نہیں تھا\"" } ]