[ { "title": "یسوع نے اس عورت سے کہا ", "body": "\"پھراس نے عورت سے کہا\" " }, { "title": "تیرے گناہ بخشےگئے", "body": "\"میں تیرے گنا بخشتا ہوں\"" }, { "title": "ساتھ اکٹھے بیٹھے تھے", "body": "\"ایک ساتھ بیٹھے تھے میز کے گرد\" یا \"ایک ساتھ کھانا \"" }, { "title": "یہ کون ہے جو گناہ بھی معاف کرتا ہے ؟", "body": "AT: \"یہ آدمی اپنے آپ کو کیا سمجھتا ہے؟ صرف خدا ہی گناہ معاف کر سکتا ہے!\" یا \"یہ آدمی کیوں خدا بنتا ہے جو گناہ معاف کر سکتا ہے؟\"" }, { "title": "تیرے ایمان نے تجھے بچالیا ہے", "body": "AT: \"کیونکہ تم نے یقین رکھا، تم بچ گئی ہو\"" }, { "title": "سلامتی سے جا", "body": "AT: \"جب تم جاو، تو فکر مت کرو\" یا \"خدا تمہیں سلامتی دے\"" } ]