[ { "title": "منسلک بیان:", "body": "اگرچہ لوگ چاہتے تھے کہ یسوع کفرنحوم میں رہے، وہ دوسرے یہودیہ کے عبادت خانوں میں تبلیغ کررتا ہے." }, { "title": "صبح سویرے ہی", "body": "\"صبح کے وقت\"" }, { "title": "تنہائی ", "body": "\"ایک ویران جگہ\" یا \"ایک جگہ جہاں کوئی لوگ نہیں تھے\"" }, { "title": "دوسرے شہروں میں", "body": "\"بہت سے دوسرے شہروں میں لوگوں کو\"" }, { "title": "اِسی لئے مجھے بھیجا گیا ہے", "body": "AT: \"یہی وجہ ہے کہ خدا نے مجھے یہاں بھیجا ہے\"" }, { "title": "یہودیہ", "body": "AT: \"جہاں یہودی رہتے تھے\"" } ]