[ { "title": "وہ", "body": "\"کیونکہ\" یا \"اس کے علاوہ\"" }, { "title": "خوشی اور شادمانی", "body": "AT: \"بہت خوش\"" }, { "title": " اُس بچے کی پیدائش", "body": "\"اس کی پیدائش کی وجہ سے\"" }, { "title": "وہ خُدا کی نظر میں بزرگ ہو گا", "body": "\"وہ رب کے لئے بہت اہم شخص ہو گا\" یا \"خدا اس پر غور کرے گا کہ وہ بہت اہم ہو\"" }, { "title": "وہ اپنی ...... پاک رُوح سے بھر جائے گا", "body": "AT: \"روح القدس اسے اختیار دے گا\" یا \"روح القدس اس کی رہنمائی کرے گا.\"" }, { "title": "وہ اپنی ماں کے پیٹ سے ", "body": "لوگوں پہلے سے روح القدس سے بھرۓ ہوۓ تھے، لیکن کسی نے بھی کسی بچے کو روح القدس سے بھرے ہوئے کے بارے میں نہیں سنا تھا." } ]