[ { "title": "اگر تمہارا بھائی گناہ کرے", "body": "یہ ایک مشروط بیان ہے واقعے کے بارے میں جو شاید مستقبل میں ہو گا." }, { "title": "تمہارا بھائی", "body": "AT: \"ایک ساتھی ایماندار\"" }, { "title": "اُسےملامت کر", "body": "\"اسے سختی سے بتاؤ کہ اس نے کیا غلط کیا تھا\" یا \"اسے درست کرو\"" }, { "title": "اگر وہ دن میں تیرے خلاف سات بار بھی گناہ کرے", "body": "یہ مستقبل کی ایک صورت حال ہے. ایسے کبھی نہیں ہوتا، لیکن اگرچہ ایسا ہوتا ہے تو، یسوع لوگوں کو کہتا کہ بخشش دو." }, { "title": "دن میں تیرے خلاف سات بار", "body": "AT: \"ایک دن میں کئی بار\"" } ]