[ { "title": "عام معلومات:", "body": "یسوع بھیڑ سے بات کرنے لگتا ہے." }, { "title": "جب تم مغرب سے بادل ہو بھرتے ہوئے دیکھتے ہو", "body": "عام طور پر یہ حالت کا مطلب تھا کہ اسرائیل میں بارش آ نے والی ہے." }, { "title": "بارش ہو گی", "body": "\"بارش آ رہی ہے\" یا \"بارش ہونے والی ہے\"" }, { "title": "جب تم جنوب سے ہواؤں کو دیکھتے ہو", "body": "عام طور پر یہ حالت کا مطلب تھا کہ اسرائیل میں گرم موسم آ نے والا ہے." }, { "title": "آسمان اور زمین", "body": "\"آسمان اور زمین\"" }, { "title": "تمہیں امتیاز کرنا آتا ہے لیکن موجودہ زمانہ کی بابت امتیاز کرناکیوں نہیں آتا ؟", "body": "AT: \"آپ کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ موجودہ وقت کی وضاحت کیسے کریں\"" } ]