[ { "title": "عام معلومات:", "body": "یہ یسوع کی تعلیمات میں ایک وقفہ ہے. ایک آدمی یسوع سے کچھ کرنے کے لئے پوچھتا ہے اور یسوع اس کا جواب دیتا ہے." }, { "title": "میرے ساتھ جائیداد کا بٹوارا کرے", "body": "AT: \"میرے والد صاحب کی جائیداد مجھ سے بانٹیں\"" }, { "title": "میاں", "body": "ممکنہ معنی 1 ہیں) یہ صرف ایک اجنبی سے خطاب کرنے کا ایک طریقہ ہے یا 2) یسوع آدمی کو ملامت کر رہا ہے." }, { "title": "مجھے کس نے تمہارا منصف یا درمیانی بنایا ہے ؟", "body": "AT: \"میں تمہارا انصاف کرنے والا یا صُلح کرانے والا نہیں ہوں.\"" }, { "title": "اور اس نے ان سے کہا", "body": "AT: \"اور یسوع نے بھیڑ سے کہا\"" }, { "title": "اپنے آپ کو ہر قسم کی لالچی خواہشات سے دور رکھو", "body": "AT: \"اپنے آپ کو چیزوں سے محبت کرنے کی اجازت نہ دیں\" یا \"زیادہ چیزوں کو لینے کی خواہش نہ کریں\"" }, { "title": "کسی کی زندگی", "body": "یہ حقیقت کا ایک عام بیان ہے. یہ کسی مخصوص شخص کا حوالہ نہیں دیتا." }, { "title": "اس کے مال کیکچرت پر موقوف نہیں", "body": "\"وہ کتنی چیزوں کا مالک ہے\" (UDB) یا \"کتنا دولت مند ہے\"" } ]