[ { "title": "جب وہ تم کو اختیار والوں ، حاکموں اور عبادتخانوں میں پیش کریں گے", "body": "یہ نہیں بتایا گیا کہ کون ان کو اختیار والوں ، حاکموں کے پاس لے کر جاتا ہے." }, { "title": "حاکموں اور عبادتخانوں میں", "body": "\"عبادت گاہوں کے مذہبی رہنماؤں کے سامنے تم سے سوالات پوچھنے کے لئے\"" }, { "title": "اختیار والوں", "body": "AT: \"دوسرے لوگ جو ملک میں اختیار رکھتے ہیں\"" }, { "title": "اس وقت", "body": "\"اس وقت\"" } ]