[ { "title": "میرے کلام ", "body": "\"جو میں کہتا ہوں\" یا \"جو میں سیکھتا ہوں\"" }, { "title": "وہ بھی اُن سے شرمائے گا", "body": "AT: \"ابن آدم بھی اس سے شرمندہ ہو گا\"" }, { "title": "ابنِ آدم بھی جب اپنے باپ کے جلال میں پاک فرشتوں کے ساتھ آئے گا", "body": "AT: \"میں، ابن آدم ... جب میں آتا ہوں\"" }, { "title": "اپنے باپ", "body": "یہ خدا کے لئے ایک اہم عنوان ہے." }, { "title": "مگر میں تم سے سچ کہتا ہوں", "body": "یسوع اس جملے کا استعمال کرتا ہے کہ وہ اس کی اہمیت پر زور دیتا ہے کہ وہ آگے کیا کہانا والا ہے." }, { "title": "تم میں سے یہاں کچھ لوگ کھڑے ہیں جو موت کا مزہ نہیں چکھیں گے ", "body": "\"تم میں سے کچھ جو یہاں کھڑے ہو ہیں جو موت کا مزہ نہیں چکھیں گے\"" }, { "title": "نہ دیکھ لیں", "body": "AT: \"تمہارے دیکھنے سے پہلے\"" }, { "title": "موت کا مزہ نہیں چکھیں گے جب تک وہ خدا کی بادشاہی نہ دیکھ لیں", "body": "AT: \"مرنے سے قبل خدا کی بادشاہی دیکھیں گے\" یا \"مرنے سے پہلے خدا کی بادشاہی دیکھیں گے\"" }, { "title": "موت کا مزہ", "body": "یہ محاورہ کا مطلب ہے \"مرنا\"" } ]