[ { "title": "اُس نے اُن سے کہا", "body": "\"پھر یسوع نے اپنے شاگردوں سے کہا\"" }, { "title": "کسی کو نہ بتائیں", "body": "AT: \"'کسی کو مت بتانا' '" }, { "title": "یہ ضروری ہے کہ ابنِ آدم بہت دُکھ اُٹھائے", "body": "\"لوگ ابن آدم کو بہت پریشان کریں گے\"" }, { "title": "ابنِ آدم بہت دُکھ اُٹھائے اور", "body": "AT: \"میں، ابن آدم ... اور میں\"" }, { "title": "اور بزرگوں اور سردار کاہنوں اور صدوقیوں کی طرف سے رد کیا جائے", "body": "AT: \"بزرگ، سردار کاہن اور صدوقیوں اس کو مسترد کریں گے\"" }, { "title": " اور مارا جائے", "body": "AT: \"وہ اسے مار ڈالیں گے\"" }, { "title": " اور تیسرے دن", "body": "\"اس کے مرنے کے بعد تین دن بعد\" یا \"تیسرے دن\"" }, { "title": " دوبارہ زندہ ہو جائے", "body": "AT: \"خدا اسے دوبارہ زندہ کرے گا\" یا \"وہ دوبارہ زندہ ہو جائے گا\"" } ]