[ { "title": "اُنہوں نے اُس سے کہا", "body": "\"مذہبی رہنماؤں نے یسوع سے کہا\"" }, { "title": "کیا براتی جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے روزہ رکھیں گے", "body": "AT: \"کسی بھی شادی سے پہلے دولہا کے براتیوں کو روزہ رکھنے کے لیے نہیں کہتا جبکہ وہ اب بھی ان کے ساتھ ہے\"" }, { "title": "براتی", "body": "\"مہمان\" یا \"دوست\". یہ دوست ہیں جو ایک ایسے شخص کے ساتھ جشن مناتے ہیں جو شادی کر رہا ہے." }, { "title": "کیا براتی جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہے روزہ رکھیں گے", "body": "روزہ افسوس کی علامت ہے. مذہبی رہنماؤں نے سمجھ لیا کہ دلہا کے مہمان روزہ نہیں رکھیں گے جب تکہ وہ ان کے ساتھ ہے." }, { "title": "وہ دِن آئیں گے جب", "body": "\"جلد\"" }, { "title": "جب دُلہا اُن سے جُدا ہو جائے گا", "body": "یسوع خود کو دلہا کے ساتھ موازنہ کرتا ہے، اور شاگردوں کو شادی کے براتیوں کے ساتھ." } ]